سعودی عرب، 3 مغوبی لبنانی بازیاب، 2 اغواکار گرفتار

جمعہ 25 مئی 2018 11:10

جدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) سعودی خفیہ پولیس نے لبنانی مغوی کو رہا کروا کر دو اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا۔ سعودی اخبار کے مطابق جدہ کی خفیہ پولیس نے لبنانی مغوی کو رہا کروا کر دو اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

اغواکاروں میں ایک خاتون اور 2 مرد شامل تھے، ملزمان کا مطالبہ تھا کہ مغوی کے ذمہ 10 لاکھ ریال ہیں جو اس نے کمپنی کے دوسرے شرکاء کے حصے میں سے غبن کئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہا ملزمان نے مغویوں کوایک فلیٹ میں رکھا ہوا تھا۔