ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا سوچنے والے محمد عامر کو وسیم اکرم کا اہم مشورہ
دنیا کے عظیم کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی کارکردگی سے پہچانے جاتے ہیں: وسیم اکرم
جمعہ 25 مئی 2018 16:31
(جاری ہے)
۔پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں 414 اور ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 502 وکٹیں حاصل کرنے والے 51 سالہ وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ سٹار ہے لیکن آفریدی کی تمام کرکٹ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی تک محدود ہے،ٹیسٹ کرکٹ کے عظیم بالرز کی فہرست میں شاہد آفریدی کا نام کبھی شامل نہیں ہوسکتا۔
وسیم اکرم کا مزید کہنا تھا کہ محمد عامر ابھی کم عمر ہے اوراس کا کیریئر مزید طویل ہوسکتا ہے، اس لیے انہیں ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے،مجھے خوشی ہوگی کہ جب عامر اپنا ٹیسٹ کیریئر ختم کریں تو ان کے نام کے سامنے ڈھائی تین سو وکٹ ہوں اور انہیں بھی عظیم ترین بالرز کی فہرست میں شامل کیا جائے۔خیال رہے کہ 26 سالہ فاسٹ بولر محمد عامر نے 31 ٹیسٹ میچز میں 100 وکٹیں حاصل کی ہیں اور اطلاعات کے مطابق وہ ٹیسٹ میچوں سے زیادہ محدود اوورز کی کرکٹ کھیلنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.