نگران وزیراعظم کا فیصلہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے، مسئلہ کشمیر پر کوئی اور آپشن نہیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو

جمعہ مئی 17:46

نگران وزیراعظم کا فیصلہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے، مسئلہ کشمیر پر کوئی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا فیصلہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے، مسئلہ کشمیر پر کوئی اور آپشن نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق استصواب رائے کے ذریعے پرامن طور پر حل کرنا ہو گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ہو گا۔