وزیراعظم فیصل آباد سے لاہور پہنچ گئے

امامیہ کالونی ریلوے پھاٹک پر فلائی اوور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گئے

جمعہ مئی 22:44

وزیراعظم فیصل آباد سے لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک خصوصی طیارے کے ذریعے فیصل آباد سے لاہور پہنچ گئے وزیراعظم کے دورہ لاہور کا مقصد جی ٹی روڈ پر واقعہ امامیہ کالونی ریلوے پھاٹک پر فلائی اوور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنا تھا یہ منصوبہ اٹھارہ ماہ میں مکمل کیا جائیگا ۔