محکمہ قانون حکومت سندھ نے جسٹس (ر) ندیم احمد صدیقی کی مدت تقرری میں 3 سال کی توسیع کر دی

جمعہ 25 مئی 2018 23:02

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) محکمہ قانون حکومت سندھ نے معزز ہائی کورٹ آف سندھ کی سفارشات مجاز اتھارٹی (وزیر اعلیٰ سندھ) کی منظوری اور سندھ سیلز ٹیکس آف سروسز ایکٹ 2011ء کے سیکشن 60 کے مطابق چیئرمین اپیلٹ ٹریبونل (ایس آر بی) جسٹس (ر) ندیم احمد صدیقی کی مدت تقرری میں 3 سال کی توسیع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :