جاپانی صنعتی پیداوار کے اداروں کے اعتماد میں اضافہ ،خدمات کے شعبے میں ریکارڈ بہتری
ہفتہ 26 مئی 2018 11:30
(جاری ہے)
ماہ کے دوران مینوفیکچررز سینٹیمنٹ انڈیکس 22 پوائنٹ کی سطح پر رہا جو اپریل کی نسبت 1 پوائنٹ زیادہ ہے جس کی وجہ موٹرساز کمپنیوں اور آئل ریفائنریوں کی بہتر کارکردگی ہے، یہ رپورٹ 9-21 مئی تک کے عرصے کی ہے جبکہ ماہ کے آخر تک اس انڈیکس کے 27 پوائنٹ تک جانے کا امکان ہے۔
ایک ماہ کے دوران خدمات کے شعبے کا انڈیکس بڑھ کر 39 پوائنٹ رہا، اپریل کے دوران یہ 36 پوائنٹ کی سطح پر رہا تھا۔اس میں بہتری کی وجہ شہری علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی طلب کے باعث جائیدادوں کی خرید و فروخت اور تعمیراتی کمپنیوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہے۔اس کے علاوہ 2020 ء کے اولمپکس کھیلوں کے ممکنہ انعقاد کے باعث بھی تعمیراتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا۔مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.