سرگودہا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام مقابلہ نعت اور اذان یکم جون کوہوگا

ہفتہ 26 مئی 2018 17:44

سرگودھا۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) سرگودہا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام مقابلہ نعت اور اذان یکم جون کوہوگا،تفصیلات کے مطا بقسرگودہا آرٹس کونسل کلچرل کمپلکس کچہری روڈ سرگودہا میں سولہ رمضان المبارک 1439ہجری (یکم جون2018 )چار بجے شام مقابلہ نعت اور اذان کااہتمام کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :