شاہ محمود قریشی بلے کے نشان کی بجائے کس انتخابی نشان کیساتھ الیکشن میں اتریں گے، خبر نے تحریک انصاف کے در و دیوار ہلا دیے
نعیم الحق کا وفاقی وزیر کو تھپڑ شاہ محمود قریشی کیلئے پیغام ہے،سعید غنی پی ٹی آئی میں لوٹا ساز مشین طاقتور ہے،شاہ محمود قریشی اگلا انتخاب مٹکے کے نشان پر لڑیں گے ،بیان
ہفتہ 26 مئی 2018 23:36
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے نعیم الحق نے ایک وفاقی وزیر کو تھپڑ مارا دراصل یہ خود شاہ محمود قریشی جیسے پی ٹی آئی کے رہنما کو بھی ایک پیغام ہے اس لئے خیال یہ ہے کہ شاہ محمود قریشی اگلا انتخاب مٹکے کے نشان پر لڑیں گے۔
سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں لوٹا ساز مشین طاقتور ہے۔ شاہ محمود جیسے چرب زبان شخص کی دال نہیں گلے گی۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی نے اپنے کارکنوں کے ساتھ دھوکا کیا کل تک جو وہ اپنے کارکنوں کو بھاشن دیتے تھے اس کے الٹ چل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات سے قبل لوٹوں سے بھرا پی ٹی آئی ٹائی ٹینک ڈوب جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.