سچل سرمستؒ کے 197ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کو فول پروف بنایا جائے ، آئی جی سندھ
اتوار 27 مئی 2018 18:20
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی پکٹنگ اور کڑی نگرانی کے عمل کو انتہائی مستعد اور الرٹ رہتے ہوئے یقینی بنائی جائے علاوہ اذیں ہائی ویز پر پیٹرولنگ سمیت عرس میں شرکت کرنیوالوں کی رہنمائی کے ہرممکن اقدامات بھی اٹھائے جائیں۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ تمام ڈی آئی جیز متعلقہ ایس ایس پیز و ایس ڈی پی اوز کو علاقہ سیکیورٹی صورتحال پر کنٹرول اور باہمی روابط کو مذید غیرمعمولی بنانیکا باقاعدہ پابند بنائیں گے ۔ انہوں ہدایات جاری کیں کہ پولیس رینج سکھر کے تمام ایس ایس پیز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز عرس کی جملہ تقریبات کی فول پروف سیکیورٹی کے تناظر میں نا صرف رابطوں بلکہ متعلقہ ایس ایچ او کو ہر ممکن تعاون بھی یقینی بنائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.