وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا

اتوار مئی 18:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا۔یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے اتوار کویہاں جاری بیان میں کہی گئی ہے۔