کوئٹہ میں موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے 2ٹریفک پولیس اہلکار شہید، 4راہ گیر زخمی، فالکن پولیس کے اہلکاروں کی بروقت کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں2دہشت گرد ہلاک
اتوار 27 مئی 2018 20:33
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق اتوار کی شام کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار 2مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈیوٹی دینے والے ٹریفک پولیس کے 2اہلکاروںعبدالرشید اور بشیر شاہ کو شہید کردیاجبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 4راہ گیرمحمد شفیق ، خدائیداد ، حاجی اختر اور جانان زخمی ہوگئے واقعہ کے بعد دہشت گرد فرار ہورہے تھے کہ فالکن پولیس کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد2حملہ آوروں کو بھی ہلاک کردیا۔
پولیس نے نعشوں اورزخمیوں کو فوریطور پر سول ہسپتال پہنچادیاجہاں 2زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں جبکہ دہشتگردوں کی نعشیں شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.