سی ٹی او کی ہد ایت پر ٹریفک ایجوکیشن ٹیم کی شہر کے مختلف رمضان بازاروں میں ٹریفک آگاہی مہم جاری
اتوار 27 مئی 2018 21:40
(جاری ہے)
ٹریفک آگاہی مہم میں ایس پی صدر عمر فاروق،TRSF کے چیئرمین خورشید الزمان خوشحالی، ٹریفک ایجوکیشن ٹیم اور اٹلس ہنڈا کے تسیلم شجاع سمیت سینکڑوں شہریوں نے حصہ لیا ۔
ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے شہر کے مختلف رمضان بازاروں میں شہریوںکو ٹریفک قوانین بارے ایجوکیٹ کیا ۔بعدازاں سی ٹی او کی ہدایت پر شہریوںمیں تحائف اور ٹریفک آگاہی پمفلٹس تقیسنم کئے گئے ۔رمضان بازاروں میںٹریفک آگاہی مہم کے دوران شہریوں نے سٹی ٹریفک پولیس کی ایجوکیشن ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور ان کی اس کاوش کو خوب سراہا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.