بنوں‘ ڈی ای اوفی میل دفتر میں امیدواروں کی عارضی لسٹیں آویزاں کردی گئیں

پیر 28 مئی 2018 12:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) ڈی ای او فی میل ضلع بنوں کی کے مطابق پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ نے چند استانیوں کو نوکریوں سے ہٹانے اور میرٹ لسٹ پر موجود دیگر اہل امیدواران کو بھرتی کرنے کا حکم دیاتھا اس فیصلے کی روشنی میں میرٹ لسٹ پرموجود دیگر اہل امیدواران کی عارضی فہرستیں دفتر ہٰذا میں آویزاں کردی گئیںہیں۔

متعلقہ عنوان :