یوفون کی جانب ہلالِ احمر ریجنل بلڈ ڈونر سنٹر کیلئے 5 لاکھ روپے کی امداد

پیر 28 مئی 2018 15:45

یوفون کی جانب ہلالِ احمر ریجنل بلڈ ڈونر سنٹر کیلئے 5 لاکھ روپے کی امداد
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) یوفون کی جانب ہلالِ احمر ریجنل بلڈ ڈونر سنٹر کیلئے 5 لاکھ روپے کی امداد دی گئی ہے مذکورہ امدادی رقم عطیہ خون کی فراہمی کے ادارے آربی ڈی سی کیلئے آلات کی خریداری، عملہ کی استعداد کار بڑھانے کیلئے استعمال کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ترجمان ہلال احمر پاکستان کے مطابق ہلال احمر ریجنل بلڈ ڈونر سینٹر اس عطیے کو آلات کی خریداری اور دیگر امور کے لئے خرچ کریگی ۔

متعلقہ عنوان :