احمدیار،پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،ملزم گرفتار، 300گرام چرس برآمد

پیر مئی 19:41

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ ملزم گرفتار 300گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 71/EBمیں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے محمد اکرم کو گرفتارکرکی300 گرام چرس برآمد کرلی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :