برقی لائنوں کی مرمت کے باعث (آج) مختلف علاقوںکی بجلی بندرہے گی ، کیسکو

پیر 28 مئی 2018 19:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلان کے مطابق 132KVصحبت پورگرڈسٹیشن پر ضروری کام کے سلسلے میں 30مئی کو صبح8بجے سے ایک بجے دن تک 11KVجیاخان،خیرپور، شاہی واہ، سٹی، اظہارخان اورحیردین فیڈروں سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :