الجزیرہ ٹی وی رپورٹ کی ویڈیو پرانی ہے، کرپشن سے تعلق نہیں، حسن رضا
وڈیو پرانی ہے جس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے بارے میں ہونے والی میٹنگ سمجھ کر شریک ہواتھا، لیکن بعد میں جب محسوس ہوا معاملہ گڑ بڑ ہے تواجلاس سے الگ ہوگیا تھا،میڈیا سے گفتگو
پیر 28 مئی 2018 21:00
(جاری ہے)
حسن رضا کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ پوری گفتگو میں شریک نہیں ہوئے اور تمام وقت خاموش رہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر کے مطابق انھیں جب معلوم ہوا کہ عجمان میں ہونے والے ایک ٹورنامنٹ میں مبینہ طور پر گڑبڑ ہو سکتی ہے تو انھوں نے اس بارے میں آئی سی سی کو مطلع کر دیا تھا۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ حسن رضا کے مبینہ طور پر ملوث ہونے پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ اس سلسلے میں تمام ضروری معلومات حاصل کر رہا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے حسن رضا کو طلب کیے جانے کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.