ڈیرہ مراد جمالی میں ڈی سی چوک میں دھماکہ ، متعدد افراد زخمی
دھماکہ پولیس وین کے قریب ہوا،دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا
سید فاخر عباس پیر 28 مئی 2018 20:05
(جاری ہے)
دھماکے سے قریبی دکانوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سیمت 4افراد زخمی ہو چکے ہیں۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کئیے جا رہے تھے۔دھماکے سے زمین میں 5 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا۔دھماکہ پولیس وین کے قریب ہوا جبکہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا۔تاہم دھماکے کے حوالے سے مزید شواہد اکٹھے کئیے جا رہے ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.