ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، کیسکو

پیر 28 مئی 2018 23:36

کوئٹہ۔28مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے 132KVصحبت پورگرڈسٹیشن پر ضروری کام کے سلسلے میں 30مئی کو صبح8بجے سے ایک بجے دن تک 11KVجیاخان،خیرپور، شاہی واہ، سٹی، اظہارخان اورحیردین فیڈروں سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ترجما ن کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے مطابق132KVصحبت پورگرڈسٹیشن پر ضروری کام کے سلسلے میں 30مئی کو صبح8بجے سے ایک بجے دن تک 11KVجیاخان،خیرپور، شاہی واہ، سٹی، اظہارخان اورحیردین فیڈروں سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :