پاکستان میں بھی فیشن کے گرینڈ ایونٹس کا رجحان زور پکڑ چکا ہے، مہرین سید
پاکستانی فلموں میں دوسرے ممالک کے فنکاروںکوبھی کاسٹ کیاجائے تواچھے اثرات نظر آئینگے‘انٹرویو
منگل 29 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
اسی طرح اگرہم فلم انڈسٹری کی بات کریں توبلاشبہ پاکستانی فلمیں اب اچھی بنائی جارہی ہیں لیکن اس کوپاکستان سے باہرپہنچانے کیلیے ہمیں کچھ نئی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ جس طرح ہم بیرون ممالک فیشن ایونٹس کرتے ہیں تووہاں کی مقامی ماڈلز بھی ریمپ پرجلوہ گرہوتی ہیں، اگراسی طرح پاکستانی فلموں میں دوسرے ممالک کے فنکاروں کو بھی کاسٹ کیاجائے تواس کے اچھے نتائج ملیں گے اورہمیں انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی میں بھی مدد ملے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.