پاکستان مسلم لیگ (ن) اج بھی ملک کی سب سے مقبول ترین سیاسی جماعت ہے،وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری
منگل 29 مئی 2018 22:55
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ سیاسی جماعتیں جو اپنے ذاتی مفادات کے لیے دوسری جماعتوں کے ساتھ منسلک ہو رہی ہیں وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت کو کم نہیں کر سکتیں کیونکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جڑیں عوام میں موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سخت چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود تمام پارٹی کارکن اور اراکین اپنی جماعت کے جھنڈے تلے مکمل طور پر متحد ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اتار چڑھائو سیاسی نظام کا حصہ ہیں لیکن ا س کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ یہ جماعت کو متاثر کرے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنی گزشتہ 5 سالہ کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ عام انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.