پشاور، پہلاڈاکر نعمان نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ، ضلع بھر کی 16سے زائد ٹیمیں کشرکت کریںگی

منگل 29 مئی 2018 23:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء) پہلاڈاکر نعمان نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ واپڈاکالونی کے گرائونڈ پر شروع ہوگیا،افتتاح کے موقع پر ڈسٹرکٹ کونسل کے رکن ڈاکٹر نعمان مہمان خصوصی تھے جنہوںنے باقاعدہ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

(جاری ہے)

گزشہ روز واپڈاکالونی میں شروع ہونیوالے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور اسکے ملحقہ علاقوں سی16سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

ٹورنامنٹکی ارگنائزنگ کمیٹی کے اراکین کے مطابق تراویح کے بعد رات کی مصنوعی روشنی میں ہونیوالے اس ٹورنامنٹ میںروزانہ کی بنیاد پر دو میچزکھیلے جارہے ہیں۔اختتامی تقریب کے موقع پر ضلع ناظم محمد عاصم ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جمشید بلوچ اور ڈاکٹر نعمان سمیت دیگر شخصیات مہمانان خصوصی ہونگے ۔جوفاتح ٹیم کوٹرافی سمیت موٹر سائیکل بطور انعام دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :