من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عائشہ گلالئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف گلائی بلے باز کے نشان کی خواہشمند تھی مگر الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں ریکٹ کا نشان الاٹ کیا گیا
محمد علی منگل 29 مئی 2018 21:15
(جاری ہے)
عائشہ گلالئی کو بلے باز کی جگہ ریکٹ کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ عام انتخابات 25 جولائی کوہوں گے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے چند روزقبل تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں طلب کی تھیں۔ جبکہ یہ بھی واضح رہے کہ عائشہ گلالئی تحریک انصاف کی جانب سے خواتین کیلئے مخصوصی نشستوں پر رکن اسمبلی منتخب کروائی گئیں تھیں۔ تاہم بعد ازاں عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کیخلاف بغاوت کرتے ہوئے خود کو پارٹی سے الگ کرکے ایک نئی سیاسی جماعت تشکیل دے دی تھی۔ عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر ذاتی نوعیت کے الزامات بھی عائد کیے تھے۔ ان الزامات کے بعد عمران خان نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی کہ عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دیا جائے۔ تاہم الیکشن کمیشن نے عمران خان کی درخواست مسترد کر دی تھی۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.