لیہ،پٹرولنگ پولیس کی کارروائی ،177موٹرسائیکلیں تھانوںمیں بند،3مقدمات درج

منگل 29 مئی 2018 23:45

لیہ۔ 29مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) پٹرولنگ پولیس پوسٹ کپوری کی کارروائی ،ماہ رواں میں 3 مقدمات درج کیے ۔بغیر رجسٹریشن و بغیر نمبر پلیٹ (177 )موٹرسائیکل تھانہ بند کیے۔

(جاری ہے)

دوران سفر 30مسافروں کو ہیلپ دی گئی ۔ایک عددگمُ شدُہ بچہ لواحقین کے حوالے کیا گیا۔ایک عدد اشتہاریA کیٹیگری گرفتارکیا گیا۔ یہ بات انچارج PHP پوسٹ کپوری اکرم جاوید si نے صحافیوںکودوران گفتگو بتائی۔

متعلقہ عنوان :