سونو سود نے فلم ’’سمبا‘‘کے لئے تیاریاں شروع

بدھ 30 مئی 2018 09:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈاداکار سونو سود نے فلم ’’سمبا‘‘کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونو سود نے روہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’سمبا‘‘ میں اپنے کردار کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار روزانہ ورک آئوٹ کے ساتھ ساتھ 35کلو میٹرز سائیکل بھی چلاتے ہیں، اداکار فلم ’’پلٹن‘‘ اور ’’مانی کر نیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ میں بھی جلوہ گر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :