تاپسی پنو کی پہلی مختصر فلم ’’نیتی شا سترا‘‘ کی پہلی جھلک جاری

بدھ 30 مئی 2018 10:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) بالی ودا داکارہ تاپسی پنو کی پہلی مختصر فلم ’’نیتیشاسترا‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکارکپل ورما کی فلم ’’نیتی شاسترا‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ تاپسی پنو پہلی بار کسی مختصرفلم کا حصہ بنی ہیں جس پر ان کا کہنا ہے کہ فلم کا حصہ بننے پر میں بہت خوش ہوں۔ فلم کی کاسٹ میں وکی اروڑااور ایشوریہ سونار شامل ہیں۔ فلم4 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :