گلگت بلتستان کے تمام ا ضلاع میں تر قیا تی منصو بو ں کا جا ل بچھادیا ہے ‘ محمدسلیم خان

بدھ 30 مئی 2018 13:00

استور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) وزیر اعلی گلگت بلتستان کے معان خصو صی محمد سیلم خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی صو با ئی حکو مت علاقے کی تر قی اور خو شحا لی کے لئے دن رات ایک کر کے کام کر ر ہی ہے گلگت بلتستان کے تمام ا ضلاع میں تر قیا تی منصو بو ں کا جا ل بچھادیا ہے اسکی مثال ما ضی میں نہیں ملتی۔ میڈیاسے خصوصی بات چیت کر تے ہوئے انہو ں کہا کہ مسلم لیگ( ن) کی حکو مت جب بھی ا قتدار میں آ ئی ہے ا نہوں نے عوام کو خوشحالی، عزت،تعلیم،صحت، مہنگا ئی کے علاوہ علاقے میں تر قیا تی کا مو ں کا جا ل بھچا یا ہے ۔

محمد سیلم نے کہا کہ اس وقت گلگت بلتستان میں 90فیصدبجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں قا بو پا لیا گیا ہے، بجلی کے کہی بٹرے منصو بو ں پر تیز ی سے کا م جا ر ی ہے، یہ منصو بے ایک دو سال میں مکمل ہو جا ئیں گے اور بجلی کی لو ڈ شیڈنگ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جا ئے گی۔

(جاری ہے)

محمد سیلم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی صو با ئی حکو مت نے جب سے اقتدار سنبھالا اس وقت سے لیکر اب تک گلگت بلتستان میں امن کی صورت حال سو فیصد دوست ہے۔

انہو ں نے کہا کہ پھیلے سال کے نسبت اس سال زیادہ سیاح گلگت بلتستان آ نے کا امکا ن ہے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتتان کے تما م ا ضلاع میں تر قیا تی منصو بوںپر تیزی سے کا م جاری ہے ایک اور سوال کے جواب میں معاون خصو صی نے کہا کہ اس وقت ضلع استور میں تقریبا 80 کے قر یب تر قیا تی منصو بو ں پر تیز ی سے کا م جا ری ہے انہو ں نے کہا کہ استوری عوام کی یہ دلی خواہش تھی کہ شا ہراہ استور کو ہا ئی وے بنایا جا ئے،استوری عوام کی د لی خواہش پو ری ہو گی کہ اس و قت شا ہراہ استور میں تیزی سے کام جا ری ہے شا ہر اہ استور کو ہائی وے بنایا جا زہا ہے ا نہو ں نے مز ید کہا کہ وز یر ا علی گلگت بلتستان کی عوام دوست پا لییسوں کی و جہ اس وقت گلگت بلتتان تر قی کی راہ پر گا مزن ہے۔

متعلقہ عنوان :