گلوکارہ لیزا مشرا کے گانے’’تعریفاں‘‘ کی ویڈیو کو 50ہزارسے زائد شائقین نے لائیک کیا

بدھ 30 مئی 2018 13:34

گلوکارہ لیزا مشرا کے گانے’’تعریفاں‘‘ کی ویڈیو کو 50ہزارسے زائد شائقین ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) یوٹیوب گلوکارہ لیزا مشرا کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے گانے’’تعریفاں‘‘ کے ریمکس ورژن کی ویڈیوکو اب تک 50ہزارسے زائد شائقین نے لائیک کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوٹیوب گلوکارہ لیزا مشرا کے گانے’’تعریفاں‘‘ کے ریمکس ورژن کی وڈیو کو اب تک 50ہزار سے زاند شائقین نے پسند کیا ہے، وڈیو29مئی کو ریلیزکی گئی۔ وڈیومیں کرینہ کپور خان، سونم کپور، سوارہ بھاسکر اور شیکھا تلسانیا بھی دکھائی دے رہی ہیں۔ فلم کل نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :