جا نو رو ں میں خورا ک کی کمی دور کر نے کیلئے جوا ر کا شت کریں ،زر عی ما ہر ین

بدھ 30 مئی 2018 15:53

سلانوالی۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) ز ر عی ما ہر ین نے جو ار کے کا شت کا روں کو آ گا ہ کیا ہے کہ جا نو روں میں خورا ک کی کمی کو دور کر نے کیلئے جو ار کی کا شت کریں کیو نکہ جو ار گر میوں کا ا ہم اور جا نوروں کا پسندید ہ چا ر ہ ہے ،جو ار گر می اور خشکی بر دا شت کر لیتاہے ا سی لیے پنجاب کے ا کثر علاقوں میں کا میا بی سے کا شت کیاجا سکتا ہے، ما ہر ین نے بتا یا کہ جوا ر کی بہتر اور بھر پو رپیداوا ر حاصل کر نے کیلئے محکمہ کی سفارش کر د ہ اقسا م جے ا یس 2002ہیگا ر ی جے ا یس 263چکوا ل جوا ر 2011کا شت کریں۔

(جاری ہے)

ما ہر ین نے مز ید بتا یا کہ جو ار ہلکی کلر اٹھتی ز مین پر بھی کا شت کیا جا سکتاہے لیکن ز یا د ہ پیداوار لینے کیلئے بھاری میرا ز مین جہاں پا نی کا نکا س ا چھا ہو بہتر ہو تی ہے ۔

متعلقہ عنوان :