اننیا پانڈے کی معروف سیریز’’پوسٹ پیک اپ شوٹ‘‘ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بدھ 30 مئی 2018 18:32

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار اننیا پانڈے کی فوٹوگرافر اویناش گواریکر کی فوٹوگراف کی معروف سیریز’’پوسٹ پیک اپ شوٹ‘‘ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اننیا پانڈے نے فوٹوگرافر اویناش گواریکر کی فوٹوگراف کی معروف سیریز’’پوسٹ پیک اپ شوٹ‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی اور ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں انہوں نے کالے کپڑے پہن رکھے ہیں،اننیا ان دنوں’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :