حیدرآباد میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے نہر میں نہاتے ہوے ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

بدھ 30 مئی 2018 22:20

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے نہر میں نہاتے ہوے ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، متوفی کی شناخت لطیف آباد کے رہائشی 24 سالہ زین العابدین کے نام سے ہوئی ہے ، ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاش اس کے ورثاء کے حوالے کر دی گئی، جاں بحق نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ جیون شاہ درگاہ کے قریب نہانے گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :