لاہور،رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء خوردونوش کی سستے داموں فراہمی
ماڈل ٹاون لنک روڈ، وحدت روڈ، ٹاون شپ رمضان بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی چیکنگ، موقع پر ٹیسٹ سٹالز پر اشیاء خورونوش کے بہترمعیار اور انتظامات پر چیئرمین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا اظہار اطمینان کم قیمتوں پر معیاری اشیاء خوردونوش کے بہترین سٹالز لگانے کے لیے انڈسٹری کی کاوشیں قابل تعریف ہیں : ڈی جی فوڈ اتھارٹی آئندہ رمضان بازار سے قبل صوبہ بھر میں انڈسٹری کی طرف سے براہ راست سٹالز لگائے جائیں گی: نورالامین مینگل
بدھ 30 مئی 2018 22:26
(جاری ہے)
جس پر یقینی عمل درآمد کے لیے ڈی جی فوڈ نے تمام رمضان بازاروں کے متعدد دورے بھی کیے ۔
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے انڈسڑی کی جانب سے لگائے گئے سٹالز پر موجود مصالحہ جات اور کیچپ سمیت مختلف اشیاء خوردونوش کے موقع پر ٹیسٹ کیے گئے۔سٹالز پر اشیاء خورونوش کے بہترمعیار اور انتظامات پر چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے اظہار اطمینان کیا۔اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ کم قیمتوں پر معیاری اشیاء خوردونوش کے بہترین سٹالز لگانے کے لیے انڈسٹری کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ عوام تک معیاری اور سستی خوراک پہچانے کے لیے آئندہ رمضان بازار سے قبل صوبہ بھر میں انڈسٹری کی طرف سے براہ راست سٹالز لگائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.