سعودی عرب ہل کر رہ گیا، فوجی مرکز پر بڑا حملہ
سعودی عرب میں فوجی مرکز پر دو مسلح افراد کے حملے میں ایک ٹریفک سارجنٹ جاں بحق فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار ،دوسرا فرار ہوگیا، وزارت داخلہ تفصیلات بتانے سے گریزاں
جمعرات 31 مئی 2018 12:25
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شہر طائف میں واقع فوجی مرکز پر دو مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ کئی سیکیورٹی فورسز کے اہل کار واقعے میں زخمی ہوئے ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار بھی کر لیا گیا، جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ حملہ آوروں نے حملے کیلیے ٹریفک اہل کار کو قتل کرکے اس کی کار اور اسلحہ چھینا۔مکہ مکرمہ کے مشرق میں واقع شہر طائف میں پیش آنے والے واقعے کے متعلق سعودی وزارت داخلہ فوری طور پر کچھ بتانے سے گریزاں ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.