شہادت حضرت علیؓ کانفرنس 4 جون کو ہو گی

جمعہ 1 جون 2018 19:27

اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام امیرالمومنین حضرت علیؓ ابن ابی طالب کے یوم شہادت کے سلسلہ میں شہادت حضرت علیؓ کانفرنس 4 جون سہ پہر تین بجے مقامی ہوٹل میں ہو گی۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ اور مختلف ادیان کے سکالرز اظہار خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :