ن)لیگی حکومت کی مدت ختم ہوتے ہی تقرر و تبادلے شروع

جمعہ 1 جون 2018 20:45

ن)لیگی حکومت کی مدت ختم ہوتے ہی تقرر و تبادلے شروع
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) (ن)لیگ کیحکومت کی مدت پوری ہوتے ہی تقرروتبادلے کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکرٹری کامران علی افضل کا تبادلہ کردیا گیا جبکہ گریڈ 21 کے افسر کامران علی افضل خزانہ ڈویژن میں ایڈیشل سیکرٹری تعینات کردیا گیا اور کامران علی افضل کی جگہ کاظم نیاز وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکرٹری ہوں گے۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے گریڈ 21 کے کاظم نیاز اکنامک افیئرز ڈویژن میں ایڈیشنل سیکرٹری تھے۔

متعلقہ عنوان :