آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن تحصیل حافظ آباد کے نئے عہدیداروں کی تقرری کا عمل مکمل

جمعہ 1 جون 2018 20:53

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن تحصیل حافظ آباد کے نئے عہدیداروں کی تقرری کا عمل مکمل ہو گیا۔ملک اعظم الحق اعوان صدر اور محمد عثمان کوجنرل سیکریٹری منتخب کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ایپکا کے دیگر عہدیداروں میں فاروق احمد بھٹی،سنیئر نائب صدر،فرخ حسین سینئر نائب صدر اول،فائزہ ارشد نائب صدر،محمد ضمیر نائب صدر اول،اختر حسین انفارمیشن سیکرٹری،شکیل عاطف فنانس سیکرٹری،محمد جہانگیر ارشدجائنٹ سیکرٹری،منشر حیات ایڈیشنل سیکرٹری جبکہ بشارت علی کو آفس سیکرٹری منتخب کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :