چٹھہ بختاور سے خاتون کو اغواء کر لیا گیا

جمعہ 1 جون 2018 21:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) چٹھہ بختاور سے خاتون کو اغواء کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق محمد افضل نے شہزاد ٹائون پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اویس اور مسرت بی بی نے میری بیوی (پ) کو اغواء کر لیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے اغواء کاروں کی گرفتاری اور مغویہ کی بازیابی کیلئے کارروائی شروع کر دی۔۔ذیشان کمبوہ

متعلقہ عنوان :