کوئٹہ ،مشرقی بائی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 2 جون 2018 22:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص محمد عیسیٰ کو قتل کر دیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔