دوبارہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کے کردار’’ میرا‘‘ کی پیشکش ہوئی تو بلکل برا محسوس نہیں ہو گا، شیکھا تلسانیہ

اتوار 3 جون 2018 12:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ شیکھا تلسانیہ نے کہا ہے کہ اگر انہیں دوبارہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کے کردار’’ میرا‘‘ کی پیشکش ہوئی تو انہیں بلکل برا محسوس نہیں ہو گا بلکہ اسے کچھ تبدیلی کے ساتھ نبھائیںگی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شیکھا تلسانیہ نے فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کے کردار’’میرا ‘‘ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں دوبارہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کے کردار’’ میرا‘‘ کی پیشکش ہوئی تو انہیں بلکل برا محسوس نہیں ہو گا بلکہ اسے کچھ تبدیلی کے ساتھ نبھائیںگی اور اس میں اپنا بہترین دینے کی کوشش کریں گی کیونکہ وہ جانتی ہیں کہ فلم کی ریلیزکے بعد انہیں میرا جیسے کرداروں کی پیشکش ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :