و یمن یونیورسٹی نے ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا

اتوار 3 جون 2018 12:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) شہید بینظیر بھٹوو یمن یونیورسٹی پشاور نے ماسٹرز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

یو نیورسٹی نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ایس سی شماریات ، معاشیات اور انگریزی کے پہلے اور تیسرے سمسٹرز کے فائنل ٹرم امتحانات کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں ،جنہیں یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.sbbwu.edu.pkپر بذریعہ رول نمبر دیکھا جاسکتاہے۔

متعلقہ عنوان :