سردار مسعود خان کی قیصر بٹ کی المناک موت ، اس پر تشدد اور اس کی لاش کی بے حرمتی کی سخت مذمت
اتوار 3 جون 2018 16:10
(جاری ہے)
صدر نے کہا کہ فی الفور سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک سمیت تمام حریت قیادت کو رہا کیا جائے اور انہیں قید وبند و پابندی سلاسل سے نجات دلائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حوصلے اور عزائم بلند ہیں اور وہ اپنے خون کے آخری قطرے تک آزادی کی یہ جنگ لڑتے رہیں گے۔
جب تک انہیں حق خود ارادیت نہیں مل جاتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں اور ان کے جائز حق کے لئے اپنی آواز دنیا کے ہر ایوان میں بلند کرتے رہیں گے۔ صدر نے کہا کہ پورے پاکستان اور کشمیر کے لوگوں کے دل اپنے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب وہ آزادی کی نعمت سے مالامال ہونگے۔ صدر نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی افواج کے ہاتھوں اس ظلم و ستم کو اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فی الفور روکیں ۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.