سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ( آج) ہو گا

اتوار 3 جون 2018 18:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ( آج) پیر کو ہو گا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ( آج) پیر کو ہو گا ، اجلاس میںوزارت داخلہ کی جانب سے وزارت کے کام اور ذمہ داریوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی ،جبکہ وزار ت کے مستقبل کے پلان پر بھی بریفنگ دی جائے گی ، اجلاس میں آئی جی پولیس اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد پو لیس کی کاکر دگی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :