مشکل سے ٹھیک ہونے والے انفیکشن کا سامنا تھا،جلد ٹھیک ہو جائوں گی، بپاشا باسو

پیر 4 جون 2018 12:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نیسانس کی تکلیف بارے خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو نے ٹویٹر پر سانس کی تکلیف بارے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں صرف مشکل سے ٹھیک ہونے والے انفیکشن کا سامنا تھاکا سامنا تھا اور وہ جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

بپاشا باسو ہدایتکار وکرم بھٹ کی فلم ’’عادت ‘‘ میں اپنے شوہر کرن سنگھ گروور کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :