پاکستان سمیت دنیا بھر میں پبلک سروس کا عالمی دن 23 جون کو منایا جائیگا

پیر 4 جون 2018 16:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پبلک سروس (سرکاری ملازمین کی عوامی خدمت ) کا عالمی دن 23 جون کو منایا جائے گااس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھرمیں سیمینارز اور تقریبات انعقادپذیرہوں گی جس کا مقصد اچھی طرز حکمرانی اور ترقی کے عمل میں سرکاری ملازمین کے کردار کی ضرورت واہمیت کو اجاگر کرناہے الیکٹرانک میڈیا پروگرامزنشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :