جڑانوالہ لفٹ دینے کے بہا نے او با ش نو جوا نو ں نے شا دی شدہ خا تو ن کو مبینہ زیا دتی کے بعد کھیتو ں میں پھینک دیا

پولیس نے مقد مہ در ج کر کے کا رروائی شروع کر دی

پیر 4 جون 2018 22:44

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) جڑانوالہ لفٹ دینے کے بہا نے او با ش نو جوا نو ں نے شا دی شدہ خا تو ن کو مبینہ زیا دتی کے بعد کھیتو ں میں پھینک دیا۔ پولیس نے مقد مہ در ج کر کے کا رروائی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق جڑانوالہ کے نوا حی گا ? ں چک نمبر656/7کے رہا ئشی اشفاق نے مقدمہ در ج کر وا تے ہو ئے مو قف اختیا رکیاکہ سا ئل کی بیوی آ سیہ بی بی بچیا نہ سے جڑانوالہ کی جا نب آ نے کے لئے سٹا پ پر کھڑی تھی کہ کا ر میں سوا ر جڑانوالہ کے رہا ئشی عرفا ن نے لفٹ دینے کے بہا نے گا ڑی میں بٹھا لیا اور اسلحہ کے زو ر پر جا ن سے ما رنے کی دھمکی دیتے ہو ئے اپنے ساتھیو ں کے ہمراہ مبینہ زیا دتی کا نشانہ بنایا اور حا لت غیر ہو نے پر کھیتو ں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔

تھا نہ لنڈیا نوالہ پولیس نے مقدمہ نمبر 217/18بجرم 376ت پ در ج کر کے کا رروائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :