ڈپٹی کمشنر سکھرنے ممکنہ سیلاب اور بارشوںکے سلسلے میں 05جون کو اجلاس طلب کرلیا

پیر 4 جون 2018 23:40

سکھر۔ 4جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر سکھرغلام مرتضیٰ شیخ نے ممکنہ بارشوںاور سیلاب کے سلسلے میں اجلاس 05جون 2018صبح 10:00بجے اپنے آفس کے کمیٹی روم میں طلب کرلیا ہے ،جس مین متعلقہ محکموں کے افسران شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :