سیف علی خان اپنی فیملی کے ساتھ رواں ہفتے چھٹیاں گزارنے کے لئے لندن جائیں گے
منگل 5 جون 2018 10:40
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کا سیف علی خان ان دنوں ’’بیٹل آف بکسر‘‘ پر مبنی فلم پر کام کر رہے ہیں جس میں ان کے ہمراہ انوشکا شرما ہیں۔ فلم کی عکبسندی آخری مراحل میں ہے، اور اب سیف علی خان اپنی اہلیہ و اداکارہ کرینہ کپور خان اور بیٹے تیمور کے ساتھ رواں ہفتے 15دن کی چھٹیاں گزارنے کے لئے لندن جائیں گے اور وہیں سے یورپ بھی جائیں گے۔ چھٹیوں سے واپسی پر سیف علی خان نکھیل ادوانی کی پروڈکشن فلم ’’بازار‘‘ کے تشہیری گانے کی عکسبندی ہنی سنگھ کے ساتھ کرائیں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.