نگران وفاقی وزراء کو ان کے محکموں کے قلمدان سونپ دیئے گئے
عبداللہ حسین ہارون کو وزارت خارجہ امور ،قومی سلامتی ڈویژن کا قلمدان، وزارت دفاع ،وزارت دفاعی پیداوار کا اضافی چارج، محمد اعظم خان کو وزارت داخلہ ،کپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (کیڈ) ڈویژن ، وزارت انسداد منشیات، کا قلمدان ، وزارت بین الصوابی رابطہ کا اضافی چارج، ڈاکٹر شمشاد اختر کو وزارت خزانہ ، محصولات و اقتصادی امور ، وزارت شماریات ، وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات کا قلمدان ، وزارت تجارت و ٹیکسٹائل ، وزارت صنعت و پیداوارکا اضافی چارج، سید علی ظفر کو وزارت قانون انصاف پارلیمانی امور ،وزارت اطلاعات و نشریات ،قومی تاریخ و ادبی ورثہ کا قلمدان ، محمد یوسف شیخ کو وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا قلمدان، وزارت صحت ، خدمات ، وزارت مذہبی امور و بین العقیدہ ہم آہنگی کا اضافی چارج، مسز روشن خورشید بروچہ کو وزارت انسانی حقوق، وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان ، وزارت ریاستیں و سرحدی امور کا قلمدان سونپا گیا ہے
منگل 5 جون 2018 15:58
(جاری ہے)
ڈاکٹر شمشاد اختر کو وزارت خزانہ ، محصولات و اقتصادی امور ، وزارت شماریات ، وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات کا قلمدان سونپا گیا ہے جبکہ وزارت تجارت و ٹیکسٹائل ، وزارت صنعت و پیداوارکا اضافی چارج بھی ان کے پاس ہوگا۔
سید علی ظفر کو وزارت قانون انصاف پارلیمانی امور ،وزارت اطلاعات و نشریات ،قومی تاریخ و ادبی ورثہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔محمد یوسف شیخ کو وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا قلمدان سونپا گیا ہے وزارت صحت ، خدمات ، وزارت مذہبی امور و بین العقیدہ ہم آہنگی کا اضافی چارج بھی ان کے پاس ہوگا۔مسز روشن خورشید بروچہ کو وزارت انسانی حقوق، وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان ، وزارت ریاستیں و سرحدی امور کا قلمدان سونپا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
الجزائر سے گوانتانامو بے کے سابقہ قیدی کی رہائی کا مطالبہ
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی
-
پرویز خٹک نے مجھے کہا تھا قمر باجوہ کہہ رہا عمران خان سے کہو مجھے 6 مہینے کی ایکسٹینشن دو
-
شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ملکی قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف سید ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.