Live Updates

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ،ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل 5 جون 2018 20:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

یہ ملاقات عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں ہوئی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں راولپنڈی کی ٹکٹس کی تقسیم پر بھی گفتگو کی گئی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات