KVروجھان جمالی گرڈسٹیشن کی تکمیل کاکام مکمل ،بجلی کی فراہمی باقاعدہ طورپر شروع کردی گئی
بدھ 6 جون 2018 16:47
(جاری ہے)
جسے مکمل طورپرآپریشنل کرکے اس سے بجلی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ کیسکونے یہ منصوبہ ایشائی ترقیاتی بینک (ADB)کے تعاون سے مکمل کرلیا ہے جس پرتقریباً 510ملین روپے لاگت آئی ہے۔
یہ منصوبہ کیسکوکے شعبہ گرڈسسٹم کنسٹرکشن (جی ایس سی) کے انجینئرزاور فنی عملہ پرمشتمل ٹیم نے مختصر عرصہ میں پایہ تکمیل تک پہنچایاہے ۔ صارفین کی مشکلات کومدنظررکھتے ہوئے کیسکونے یہ منصوبہ مقررہ مدت سے قبل ہی مکمل کرلیاہے اور آپریشنل ہونے کے بعد132KVروجھان جمالی گرڈ سٹیشن سے منسلک تمام 11KVفیڈروں کے صارفین کومستحکم وولٹیج کے ساتھ بجلی فراہم ہونے ساتھ ساتھ خاطرخواہ ریلیف ملے گا جوکہ ان کا ایک دیرینہ مطالبہ بھی تھا۔ واضح رہے کہ اِس سے قبل روجھان جمالی کے علاقوںکو66KV گرڈسے بجلی فراہم کی جارہی تھی جوکہ اوورلوڈہونے کی وجہ سے صارفین کووولٹیج کی کمی بیشی اور بجلی کی مسلسل فراہمی میں مشکلات درپیش رہتی تھیں ۔132KVروجھان جمالی گرڈسٹیشن کی تکمیل سے بلاشبہ یہاں کے عوام کاایک دیرینہ مطالبہ پوراہونے کے ساتھ ساتھ اس گرڈسٹیشن سے منسلک تمام فیڈرو ں کے صارفین کومستحکم وولٹیج کے ساتھ بجلی کی مسلسل فراہمی کویقینی بنانے میں بھی مددمل سکے گا۔علاوہ ازیں 66KVگرڈسٹیشن اوستہ محمداورجھل مگسی کو بھی 132KVمیں اپ گریڈ کرنے کاکام جاری ہے جسے جلد مکمل کرلیاجائے گا۔مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.